the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے پانچ سو اور ایک ہزار کے پرانے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے معاملے میں آندھرا پردیش کے ایک پوسٹ آفس کے دو افسران کے خلاف معاملہ درج کیا ہے. سی بی آئی نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا کہ "آندھرا پردیش میں کاکی ناڈا ڈویژن پوسٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ کی شکایت پر ہم نے پوسٹ آفس کے دو افسران کے خلاف بدعنوانی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے. ان پر



الزام ہے کہ 10 نومبر سے 12 نومبر تک انہوں نے مجرمانہ سازش رچتے ہوئے 13.73 لاکھ کی قدر کے پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرا دیا جو ہندوستانی ریزرو بینک اور مرکزی حکومت کی ہدایات کی واضح خلاف ورزی ہے. سی بی آئی کے مطابق ان دونوں ملزمان کے کاکی ناڈا واقع گھروں کی تلاشی لی گئی ہے اور پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کے معاملے میں برآمد دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.